حیدرآباد۔22مئی (اعتماد نیوز)آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد یادو نے بہار میں
زیر اقتدار پارٹی جنتا دل یو کو تائید کرنے کا اعلان کیا۔ چنانچہ
انہوں نے
بغیر کسی شرط کے جے ڈی یو کو تائید کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ
بہار میں بی سی طبقہ کے شخص کے وزیر اعلی بننے پر ہی وہ تائید کر رہے ہیں۔